About Us
Umang is a digital humanities endeavor for nourishing poetic dialogue in South Asia. The Urdu/Hindi term ‘umang’ means new hope, desire, and joy. The platform showcases contemporary poetic knowledges of South Asia in multiple forms, languages, and translations.
The poetic here is theory, archive, politics and decolonial practice. By providing a meeting place for poets, writers, filmmakers, artists, translators, learners and lovers of the poetic word, Umang seeks to use new media to amplify histories and traditions of poetic reflection, and nurture our capacities for cross-cultural connection.
For queries and submissions, please email:
تعارف
اُمنگ کا مقصد شاعرانہ اظہار، فکر اور گفتگو کو فروغ دینا ہے۔ خود لفظ ’اُمنگ‘ میں ایک نئی اُمید، ایک چاہت، ایک خوشی سنائی دیتی ہے۔ ابتداً ہماری توجہ پاکستان اور جنوبی ایشیا پر مرکوز ہے، پر اُصولاً یہاں نہ زبان کی پابندی ہے نہ ہیئت کی: یہاں شاعرانہ فکر کئی زبانوں میں اور کئی شکلوں میں پیش کی جا سکتی ہے، چاہے وہ متن کی شکل میں ہو، صوتی ہو یا وڈیو، یا مصوری کی شکل میں۔ اُمنگ شاعرانہ علم اور اُس کے ترجمہ کے لیئے ڈِجٹل ادبیاتی تجربہ ہے، اور ساتھ ساتھ ایک ایسا گوشا جہاں مدیر کے زیرِنگراں، آپ اپنی شاعری بھی پیش کر سکتے ہیں۔ یہاں ایک بلاگ بھی ہے جہاں شاعری سے متعلق ہر چیز آ سکتی ہے، چاہے وہ مضامین ہوں، یا بُک رِویوُ، یا اِنٹرویوُ۔ شاعر، مترجم، مصنف، طالبِ علم، اور شاعری سے محبت کرنے والوں کے لیئے یکجا ہونے کا ایک گوشا ہونے کے علاوہ، اُمنگ کا مقصد شاعرانہ غور و فکر کی روایات کو نئے ذرائع ابلاغ سے فروغ دینا، اور ثقافتی سرحدوں کو عبور کر کے ہمدردانہ تعلق پیدا کرنا بھی ہے۔
سوالات اورلکھت بھیجنے کے لیے، اس پتہ پر رابطہ کیجیے: