روحِ سخن
a community for poetic dialogue

Basar Bhagat

Based in Mithi in Tharparkar district, Basar Mal is the son of the famous Bhagat Salu Ram and one of the leading bhajan singers of Sindh. He started learning Bhakti devotional songs from his father at the age of 13, and today, recites regularly for temples, satsung gatherings, and Radio Pakistan. Basar Bhagat sings the kalaam of Kabir, Mirabai, Tulsidas, Rohal Faqir and Shah Abdul Lateef Bhitai amongst others, in languages including Braj Bhasha, Hindi, Sindhi, Urdu, Gujarati, and Marwari. 

بسر مال

ضلع تھرپارکر کے شہر مٹھی میں مقیم بسر مَل مشہور بھگت سلوُ رام کے بیٹے، اور سندھ کے سرکرده بھجن گائکوں میں سے ہیں۔ انہوں نے ۱۳ برس کی عمر میں اپنے والد سے بھکتی گیت سیکھنا شروع کیا، اور آج وه مندروں، ست سنگ کی محفلوں اور ریڈیو پاکستان کے لیئے گاتے ہیں۔ بسر بھگت برج بھاشا، ہندی، اردو، سندھی، گجراتی اور ماڑواڑی میں کبیر، میرابائی، تلسی داس، روہل فقیر، شاه عبدل لطیف بھٹائی اور دیگر سنت شاعروں کا کلام گاتے ہیں۔