Mai Dhai
Mai Dhai is a folk singer and dhol player from Umerkot, located in the Tharparkar region of Pakistan. She belongs to the Manganiyar caste of Muslim musicians who traditionally performed at shrines, royal courts, and social occasions such as marriage and birth. In March 2015, she floored her audiences at Live Sounds in New York and SXSW in Austin, which marked her international debut.
مائی دھائی
مائی دھائی ایک لوک فنکارہ اور ڈھولک نواز ہیں جنکا تعلق سندہ میں صحرائے تھر سے متصل عمرکوٹ سے ہے۔ انکا تعلق مسلمانوں کے منگنہار قبیلے سے ہے جو تاریخی طور پر درگاہوں، شاہی درباروں ، اور سماجی تقریبات میں خاص طور شادی ، بچے کی پیدائش وغیرہ پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا کرتے تھے۔ مائی دھائی مارچ دو ہزار پندرہ میں امریکہ میں لائیو سائونڈس نیویارک اور ایس ایکس ایس ڈبلیو (سائوتھ بائی سائوتھ ویسٹ) آسٹن ٹیکساس کے اسٹیج پر سے کچھا کچھ سامعین کے سامنے اپے فن کا مظاہرہ کر تے ہوئے اب موسیقی کے بین الاقوامی منظرنامے میں داخل ہوچکی ہیں۔