روحِ سخن
a community for poetic dialogue

Abdul Hafeez Shakir

Abdul Hafeez Shakir is a renowned poet from Gilgit-Baltistan. Born in 1965, Shakir writes in both Shina and Urdu. To date, he has published three volumes of poetry in Urdu, and more than three hundred dramas in Shina on social issues. He has won several awards for his stage performances and social services. Currently, Shakir is serving as the president of the Karakoram Dramatics Society, and secretary of information for the prominent literary organization, Halqa-e-Arbab-e-Zauq, Gilgit. 

عبدالحفیظ شاکر

عبدالحفیظ شاکر گلگت۔بلتستان کے ایک نامور ادیب اور شاعر ہیں جو اردو اور شینا میں کلام لکھتے ہیں۔ ان کی  پیدایش ۱۹۶۵ میں ہوئی۔ان کی تخلیقات میں تین شعری مجموعے شامل ہیں ۔ اپنی مادری زبان شینا میں انہوں نے سماجی موضوعات پر ۳۰۰ سے زائد ڈرامے بھی تخلیق کئے ۔  بطور فنکار، سٹیج آرٹسٹ، اور صداکار بھی کام کرتے رہیں ہیں ، جس کی بنا پر انہیں جی بی گورنمنٹ سے گولڈ میڈل دیا گیا۔ اس وقت قراقرم ڈرامیٹک سوسائیٹی کے صدر ہیں اور  گلگت ۔ بلتستان کی اہم ادبی تنظیم حلقہٴ اربابِ ذوق کے سیکریٹری اطلاعات کی حیشیت سے بھی اپنی    خدمات   پیش کر رہے ہیں۔