روحِ سخن
a community for poetic dialogue

Shah Hussain

Shah Hussain is a 16th century Punjabi Sufi poet. Born to a weaver’s family, Hussain famously fell in love with a Brahmin boy – Madho Laal – and danced and sang his kafis in the streets of Lahore. The lovers share the same shrine in Baghbanpura and are known as one being, Madho Laal Hussain. Madho Laal Hussain’s urs is celebrated every year in spring, and is known as “Mela Chiragan” – Festival of Lights.   

شاہ حسین

شاہ حسین سولویں صدی کے پنجابی صوفی شاعر ہیں۔  ایک جھلاہے کے ہاں پیدا ہوئے۔ مادھو لال نامی ایک براہمن لڑکے سے انہیں عشق ہوا، اور اس جنوں میں انہوں نے اپنی کافیاں گائیں اور   لاہور کی سرکوں مییں ناچے۔ آج بگبانپورہ کے علاقے میں دونوں کی قبریں ساتھ موجود ہیں، دونوں ایک ہستی  ، یعنی  مادھو لال حسین کے نام سے مشہور ہیں۔  لاہور میں ہر سال ان کا عرس منایا جاتا ہے جسے” میلا چراغاں” کہا جاتا ہے۔