روحِ سخن
a community for poetic dialogue

Haleem Baghi

Haleem Baghi was born in 1963 in the village Rohalwai in Umerkot, Sindh. He is well-known in literary and political circles in Sindh as one of the region’s most powerful, nationalist poets. His poetry has been published in an anthology called ‘Aray Shehr Jaana’ in 2004. Baghi continues to live in Rohalwai and teaches in the Government High School of Umerkot.

حلیم باغی

حلیم باغی ۱۹۶۳ میں عمرکوٹ، سندھ کے گاؤں روہلوائی میں پیدا ہوئے۔ سندھ کے ادبی اور سیاسی حلقوں میں وه علاقے کے سرکرده اور پرزور قوم پرست شاعر کی حیثیت سے مشہور ہیں۔ ۲۰۰۴ میں ان کی شاعری ”ارے شہر جانا“ کے نام سے شاعری کے ایک مجموعے میں شامل ہوئی۔ باغی روہلوائی میں رہتے آتے ہیں، اور عمرکوٹ میں گورنمنٹ ہائی اسکول میں پڑھاتے ہیں۔