Najm Hosain Syed
Born in 1936, Najm Hosain Syed is the preeminent poet and writer of Punjabi in Pakistan. He has written and composed poetry, authored plays as well as literary criticism on Punjabi literature. A pioneer of modernist Punjabi literature and an iconoclastic contemplator of folk history and consciousness, Syed’s major works include “Deewa Mundri,” “Khappay,” “Chandan Rukh Tay Vehda,” and “Takht-e- Lahore.” Syed was core to the 1960’s revivalist movement of Punjabi literature, and his works have been cited as essential to the historical reclamation of Punjabi literary culture.
نجم حسین سید
انیس سو چھتیس میں جنم لینے والے نجم حسن سید پاکستان میں پنجابی زبان کے اہم اور معروف شاعر اور ادیب ہیں۔ انہوں نے شاعری کو الفاظ اور سُر دیے۔ کئی ڈرامے لکھے اور پنجابی ادب پر تنقید بھی لکھی۔ لوک تاریخ واحساس کے نمایاں مفکر اور جدید پنجابی ادب کے ایک بانی، ان کی تخلقیات و تصنیفات میں دیوا مندری ، کھپے، چندن رکھ تے ویہڑا اورتخت لہور شامل ہیں۔ نجم حسین سید انیس سو ساٹھ کی دہائي میں اٹھنے والی پنجابی ادب اور پنجابیت کی تطہیر نو کی تحریک میں سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں، انکی تحریریں پنجابی ادبی ثقافت کے تاریخی احیا میں اہم حوالے مانی جاتی ہيں۔