Musadiq Sanwal
Born in Multan in 1963, Musadiq Sanwal was a renaissance man of arts and letters and it is impossible to encapsulate the range of his activities and achievements in a brief space. A poet at mushairas during teenage, an artist by education, a musician by training, an applauded theatre director, a multi-media producer, a BBC web journalist and the founding editor of dawn.com, Musadiq Sanwal found creative expression through multiple channels. On being diagnosed with lung cancer in 2013, he devoted himself to poetry as a way of meditating on death, and his first collection, “Kitab-e-muntashir: Ye natamam si ik zindagi jo guzri hai,” is to be published posthumously. He passed away in January 2014. To learn more about him and his work, please visit: www.musadiqsanwal.com
مصدق سانول
مصدق سانول ۱۹۶۳ میں ملطان میں پیدا ہوئے۔ وه ادب و فنون کے مردِ نشاطِ ثانیہ تھے، اور اُن کی سرگرمیوں اور کامیابیوں کا مختصر احاطہ کرنا ناممکن ہے۔ بچپن میں ہی مشاعروں میں پیش ہوئے، پھر مصوری کی تعلیم حاصل کی، موسیقی میں تربیت اور بحیثیت گلوکار و موسیقار شہرت پائی، مشہور تھیئٹر ڈائریکٹر بنے، ملٹی میڈیا پروڈیوسر رہے، بی بی سی میں ویب صحافی رہے اور ڈان ڈاٹ کام کے بانی مدیر تھے – غرض کہ مصدق سانول کثیر ذرائع سے اپنی تخلیقی قوت کا اظہار کرتے تھے۔ ۲۰۱۳ میں پھیپڑوں کے سرطان کی تشخیص ہونے کے بعد انہوں نے موت پر غور کرنے کا ذریع شاعری کو چنا، اور ان کا پہلا مجموعہ ‘کتابِ منتشر: یہ ناتمام’ سی اک زندگی جو گزری ہے جلد شائع ہونے والی ہے۔ وه جنوری ۲۰۱۴ میں اس دارِفانی سے گزر گئے۔ اُن کے بارے میں مزید معلومات کے لیئے اس نئی ویب سائٹ پر جائیے۔
www.musadiqsanwal.com