روحِ سخن
a community for poetic dialogue

Zehra Nigah

Born in 1937, the famous poet Zehra Nigah has been writing poetry – and stealing the show at poetry recitals – since childhood. She also has many scripts to her credit, both in television and film, and has received the prestigious Pride of Performance Award from the government of Pakistan. Zehra Nigah’s lyric voice is known for being aesthetic and political in equal measure.

زہرا نگاه

عالمی شہرت رکھنے والی شاعر زہرا نگاه ۱۹۳۷ میں پیدا ہوئیں، اور وه بچپن سے ہی شاعری کرتی اور اپنے منفرد اندازِ بیان سے مشاعرے لوُٹتی آئی ہیں۔ اُنہوں نے کئی ٹی وی ڈرامے اور فلمیں بھی لکھی ہیں، اور اپنی ادبی خدمات کے عیوض حکومتِ پاکستان کی طرف سے تمغۂ حُسنِ کارکردگی پا چکی ہیں۔ زہرا نگاه کی شاعرانہ آواز کی پہچان اس کے جمالیاتی، سیاسی و معاشرتی پہلوُوں کی خوبصورت ہم آہنگی ہے۔