Zeeshan Sahil
Zeeshan Sahil was born in Hyderabad, Sindh, in 1961 and wrote poems for almost forty years. He has often been praised for writing in a simple yet profound manner. Although suffering from health problems all his life, and passing at the young age of 47, Zeeshan Sahil dedicated his career to writing poetry. He has eight published collections of Urdu poetry. In 2013, the first translated book of his poems ‘Light and Heavy Things’ was published by a US-based publication.
زیشان ساحل
زیشان ساحل ۱۹۶۱ میں حیدرآباد، سندھ میں پیدا ہوئے تھے، اور چالیس برس سے شاعری کرتے آئے تھے۔ اُن کے کلام کی اکثر یہ کہہ کر تعریف کی جاتی ہے کہ وه گہرا پر ساده ہوتا ہے۔ باوجودیکہ ان کی صحت تمام عمر خراب رہی اور وه ۴۷ برس کی کم عمر میں گزر گئے، زیشان ساحل نے اپنی زندگی شاعری کے لیئے وقف کر دی۔ انہوں نے اردو شاعری کے آٹھ مجموعے شائع کیئے۔ ۲۰۱۳ میں ان کے کلام کے ترجمے کی پہلی کتاب ایک امریکی ناشر نے ’ہلکی اور بھاری چییزیں‘ کے عنوان سے شائع کی۔