Ali Akbar Natiq
Ali Akbar Natiq was born in 1976 in a village named 32-2L in District Okara, Punjab. Poetry and fiction have been his passion since his school days. He has published two collections of poetry and one collection of short stories, all of which have been acclaimed in Urdu circles internationally. He currently resides in Islamabad and works as a creative consultant for media and non-profit organisations, while also running a bookshop called Mirza Ghalib Kitab Markaz.
علی اکبر ناطق
علی اکبر ناطق ۱۹۷۶ میں پنجاب کے ضلع اوکاڑا کے گاوٴں ۳۲۔۲ایل میں پیدا ہوئے۔ نظم اور افسانوی نثر سے اُن کو بچپن سے ہی شغف رہا ہے۔ وه شاعری کی دو کتابیں اور افسانوں کا ایک مجموعہ شائع کر چکے ہیں، جن کو عالمی اردو حلقوں میں بہت سراہا گیا ہے۔ وه اسلام آباد میں مقیم ہیں، جہاں وه غیرمنافع بخش تنظیموں کے لیئے تخلیقی مشیر کے طور پر کام کرنے کے علاوه،”مرزا غالب کتاب مرکز“ نامی ایک کتب خانہ بھی چلاتے ہیں۔