Juman Darbadar
Muhammad Juman Darbadar belongs to Umerkot, Sindh. He is a veteran political and farmers’ rights activist, and a well-known people’s poet. His poetry is popularly sung in political rallies, literary events and social gatherings. Darbadar is also famous as a satirist and comedian in Sindh. In this video, he sings his famous ode to Sindh and rebel anthem, with his son Sughar Juman.
جمن دربدر
محمد جمن دربدر کا تعلق سندہ کے علاقے عمرکوٹ سے ہے۔ جمن دربدر سندہ کے سیاسی اور ہاریوں کے حقوق کے معروف کارکن اور عوامی شاعر ہیں۔ انکی شاعری سندہ میں سیاسی جلسوں، ادبی اور سماجی تقریبات میں عوامی سطح پر خود انہی کی زبانی گائی اور سنی جاتی ہے۔ جمن
دربدر طنز و مزاح کے حوالے سے بھی سندہ میں شہرت رکھتے ہیں۔
اس وڈیو میں وہ اپنا مشھور سندھی ترانہ اپنے بیٹے سگھڑ جمن کے ساتھ گا رہے ہیں۔